Page 1 of 1

قربانی کے جانور کے گلے میں جوتوں کا ہار

Posted: Sat Jun 05, 2021 4:18 pm
by Zubair
صحیح بخاری والیم سوم حدیث نمبر1706 حج کے مسائل
قربانی کے جانور کے گلے میں جوتوں کا ہار لٹکانا ضروری
ہم سے محمد نے بیان کیا ' کہا ہم کو ۔ ۔ ۔ ۔ ابوہریرہ نے کہا ایک آدمی اونٹ پر سوار ہے اور نبی کریم صلعم کے ساتھ چل رہا ہے اور جوتے کا ہار اس اونٹ کی گردن میں ہے ۔ ایک جوتی لٹکانا بھی کافی ہے اور رد ہے اس کا جو کہ کم سے کم دو جوتیاں لٹکانا ضروری کہتا ہے اور مستحب یہی ہے کہ دو جوتیاں ڈالے مگر ایک بھی کافی ہے ۔
محترم قارئین ۔ کبھی موڈ خراب ہو تو یہ خرافات انجاۓ کر لیا کریں ۔ کوئی حرج نہیں